Advertisement

خواتین میں ہڈیوں کی کمزوری کا تعلق ذہنی صحت سے منسلک ہوتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین میں ہڈیوں کی کمزوری اور ان کے ٹوٹنے کے خطرات کا تعلق ذہنی صحت سے ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یاداشت، کسی چیز پر فوکس کرنا اور نئی چیزیں سیکھنے کا تعلق ذہنی صحت سے ہوتا ہے اگر اس میں کمی آئے تو اس کے نتیجے میں خواتین میں ہڈیوں کی کمزوری کی بیماری عود کرآتی ہے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل آف بون اینڈ منرل ریسرچ میں شائع ہوئے ہیں، اور یہ تحقیق گروان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل ریسرچ کے محققین نے کی۔

اس تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ مردوں میں ہڈیوں کی کمزوری اور ذہنی صحت میں تعلق بہت ہی کم ہے۔

 واضح رہے کہ 65  سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد پر 16 برس تک یہ تحقیق کی گئی جس کے نتیجے میں مذکورہ بالا نتائج سامنے آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
Next Article
Exit mobile version