Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید قرباں کے دوسرے روز مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

Now Reading:

عید قرباں کے دوسرے روز مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری
سیاحت

عید قرباں کے دوسرے روز بھی ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مری میں مختلف راستوں سے38 ہزار گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں جس کے باعث  سیاحوں کو رش کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔

ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین سر ٹیفیکیٹ کے بغیر مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ہے جبکہ پولیس اہلکار سیاحوں کی سہولت اور حفاظت کے لئے بھرپور فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پارکنگ کی کمی کے باوجود پولیس اہلکار سیاحوں کی سہولت کے لئے محنت کر رہے ہیں ، سیاحوں سے التماس ہے کہ پولیس سے تعاون کریں اور مری کا رُخ کرتے ہوئے رش کو مدنظر رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھاندلی کی پیداوار اسمبلیاں کسی بھی طور قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جارہا ہے، احسن اقبال
کلینکس آن ویل پراجیکٹ شعبہ صحت کو مکمل طور پر بدل دے گا، مریم نواز
کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان 
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا پہلا مرحلہ 6 ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک
ایس آئی ایف سی کا مقصد کسی ادارے کی جگہ لینا یا قبضہ کرنا نہیں،  آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر