Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان میں کشیدہ صورتحال، دنیا بھر میں پاکستان لوگوں کی مدد کرنے میں سرفہرست

Now Reading:

افغانستان میں کشیدہ صورتحال، دنیا بھر میں پاکستان لوگوں کی مدد کرنے میں سرفہرست

کابل میں پھنسے غیرملکی شہریوں کی مدد کرنے میں پاکستان دنیا بھر میں سرفہرست ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 30 سے زائد ممالک کے شہریوں کو افغانستان سے نکالنے میں مدد کی ہے ، 9 دنوں میں کابل سے 24 فلائٹس کے ذریعے1335غیرملکی مسافر اسلام آباد پہنچائے جا چکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بیلجیئم کے 15، ڈنمارک کے 43،کینیڈاکے 14 ،ہالینڈ کے40 باشندوں کو کابل سے لایا گیا ہے جبکہ ترکی کے 42 ،برطانیہ کے2 اور امریکا کے11  شہریوں نے کابل سے انخلا کیلئے پاکستان سے مدد لی ہے۔

بلغاریہ، فرانس،جرمنی، یونان، انڈونیشیا، اٹلی سمیت جاپان، فلپائن اور سائوتھ افریقہ کے شہریوں کو کابل سے انخلا کیلئے بھی سہولت دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان آنے والے غیرملکیوں میں 874 افغان شہری شامل ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر