Advertisement
Advertisement
Advertisement

دھاندلی کے خاتمے کا واحد طریقہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین ہے،شبلی فراز

Now Reading:

دھاندلی کے خاتمے کا واحد طریقہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین ہے،شبلی فراز

شبلی فراز کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے خاتمے کا واحد طریقہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی اسد قیصر ، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری ، ، عامر ڈوگر اور امجد نیازی کے ہمراہ نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں ہونےوالے حالیہ الیکشن کو بھی مشکوک بنادیا گیا ہے، ٹیکنالوجی کے استعمال کا وقت آگیا ہے، دھاندلی کے خاتمے کا واحد طریقہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن ووٹنگ مشین ہیک نہیں ہوسکتی جب الیکشن کمیشن الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال کی اجازت دے گا اس کا استعمال ہوگا۔

 شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے پر فارم  45 پرنٹ ہوکر سامنے آجائے گا،آر ٹی ایس کا نظام اس نظام کے آنے سے ختم ہوجائے گا، فراز ای وی ایم سائبر اٹیک کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فیصلہ کرے گا کہ مشین ان کے تقاضے پورے کرتی ہے یا نہیں، کون سی الیکٹرونک ووٹنگ مشین استعمال ہوگی فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر