Advertisement
Advertisement
Advertisement

وومن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تیزی سے کام کررہا ہے، شہلا رضا

Now Reading:

وومن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تیزی سے کام کررہا ہے، شہلا رضا
شہلا رضا

شہلا رضا کا خطاب

شہلا رضا کا کہنا ہے کہ وومن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تیزی سے کام کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی پی کی رہنما شہلا رضا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وومن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تیزی سے کام کررہا ہے، خواتین کو تحفظ دینے کے لئے دیس پاکستان کے ساتھ ایم او یو سائن کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہم محکمہ کو بہتر بنانے کے لئے کام کررہے ہیں، ضلعی بجٹ مل گیا ہے نیا اسٹاف بھی بھرتی کیا جائے گا۔

شہلا رضا نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ مردوں کی مداخلت پناہ گاہوں میں کم ہو۔

شہلا رضا کا مزید کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ پی ڈی ایم استعفی نہیں دے رہی احتجاج کررہی ہے، خوشی ہے کہ پی ڈی ایم ہمارے نقش قدم پر چل رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر