Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ: کانگو وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ

Now Reading:

کوئٹہ: کانگو وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ
کانگو وائرس

کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

کوئٹہ  میں کانگو وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ چیسٹ اسپتال میں کانگو وائرس کے شعبے میں اور ایک مریض داخل ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فاطمہ چیسٹ اسپتال میں کانگو کے پانچ مریض زیر علاج ہیں۔

اس ضمن میں جناح اسپتال کے شعبہ کانگو وائرس کے انچارج کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں تین مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور دو مریض کے نمونے تصدیق کے لیے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر