Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان آنے کے لیے 375 مسافر بے یارو مددگار ائیر پورٹ پر مشکلات میں پڑ گئے

Now Reading:

پاکستان آنے کے لیے 375 مسافر بے یارو مددگار ائیر پورٹ پر مشکلات میں پڑ گئے

 پاکستان آنے کے لئے 375 مسافر بے یار و مددگار ایئر پورٹ پر مشکلات میں پڑ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 9750 فرانس میں چارلس ایئر پورٹ پر تاخیر کا شکار ہو گئی،طیارے نے گزشتہ رات 9 بجے پرواز کے بعد صبح 7 بجکر 30 منٹ پر اسلام آباد لینڈ کرنا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے فلائٹ میں تاخیر کی وجوہات نہیں بتائی گئیں اور نہ ہی20 گھنٹے سے انتظار میں بیٹھے مسافروں کو کھانے کی کوئی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافروں نے پی آئی اے کے اعلٰی حکام سے نوٹس لےکر زمے داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر