Advertisement
Advertisement
Advertisement

وباء کے باوجود ملکی برآمدات میں مثبت اضافہ ہوا ہے، خرم شیر زمان

Now Reading:

وباء کے باوجود ملکی برآمدات میں مثبت اضافہ ہوا ہے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ وباء کے عالم کے باوجود جولائی میں ملکی برآمدات میں مثبت اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اشرافیہ، مافیا کو لگام ڈال کر ملک میں معاشی خوشخبریوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے جبکہ ایف بی آر کی ہدف سے زائد ٹیکس وصولیاں،سیمنٹ ،سریا،گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت واضح کررہا ہے معیشت درست سمت پر ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ معیشت کو پروان چڑھانا وزیراعظم کا وژن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر