زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان خوشحال افغانستان کے لیے مثبت کردار جاری رکھے گا۔
تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں افغانستان سے آئے سیاسی رہنماؤں کا استقبال کیا ہے، ملاقات میں وزیر خارجہ نے افغانستان میں تازہ ترین صورتحال پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کیا ہے، وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے مستقبل میں افغان معاشرے کے تمام طبقات کو اہمیت دیتا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ افغان رہنما امن و مفاہمت کے لیے عالمی برادری کی حمایت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مل کر کام کریں گے تاکہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کو ملکی مفاد اور عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیا جا سکے۔
زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بد امنی خطے کے امن و استحال اور باہمی منسلکی پر منفی اثرات مرتب کرے گی، بین الاقوامی برادی کی افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کی کوشیشں مشترکہ ذمہ داری کے طور پر اہم ہیں۔
زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن و استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے اور شاہ محمود نے اس عزم کی تجدید کی کہ پاکستان ایک متحد, پر امن اور خوشحال افغانستان کے لیے مثبت کردار جاری رکھے گا۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- زاہد حفیظ چوہدری
- موسم
- پاکستان خوشحال افغانستان کے لیے مثبت کردار جاری رکھے گا، زاہد حفیظ چوہدری؎
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News