Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری

Now Reading:

سندھ میں ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری
کورونا وائرس

کورونا وائرس

 

صوبہ سندھ میں ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   2 لاکھ 90 ہزار 469 ویکسین کی ڈوز لگائی گئی ہیں ، 2 لاکھ 66 ہزار 703 افراد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی اور  23 ہزار 766 افراد کو دوسری ڈوز لگائی گئی ہے۔

اب تک کراچی میں 39 لاکھ10  ہزار 981 افراد کو کورونا ویکسین کی ڈوز لگائی جاچکی ہے۔

واضح رہے کہ کراچی کی 28.53 فیصد آبادی کورونا کی ویکسین لگوا چکی ہے جبکہ سندھ میں مجموعی طور پر 21.18 فیصد آبادی ویکسین لگوا چکی ہے۔

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر