Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، بینک ملازم کو گھر سے نکلتے ہی لوٹ لیا گیا

Now Reading:

کراچی، بینک ملازم کو گھر سے نکلتے ہی لوٹ لیا گیا

کراچی کےعلاقے آرام باغ میں صبح کے وقت بینک ملازم کو گھر سے نکلتے ہی لوٹ لیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران شہر میں جگہ جگہ پولیس ناکے اور گشت کے باوجود مسلحہ ملزمان سرگرم ہوئے گھوم رہے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے نوجوان کو آئی فون، کیش، اے ٹی ایم کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس سے محروم کردیا۔

موٹر سائیکل پر سوار کیپ لگائے دو 2 ملزمان نے ایک منٹ کے اندر واردات مکمل کی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ اردو بازار اوجھا روڈ کے رشیدہ منزل کے نیچے ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ سامنے آگئی ،ریکارڈنگ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان پارکنگ ایریا میں اپنی بائیک کے پاس پہنچا تو اسی اثناء میں ملزمان نے یرغمال بنایا اور لوٹ لیا۔

Advertisement

 ذرائع کاکہنا ہے کہ آرام باغ تھانے میں شاھزیب کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا  گیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر