وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ صحت اور تعلیم کے مراکز اپ گریڈ کیے جا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے بارتھی میں قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے محروم علاقے مسائل کا ادراک ہے، میں پسماندہ ترین علاقوں کی عوام کا وکیل ہوں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قبائلی عمائدین کے مسائل سنے اور حل کے لئے موقع پر احکامات دیئے اور سائلین سے خود درخواستیں وصول کیں۔
انہوں نے کہا کہ کوہ سلیمان میں ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے جو مزید تیزی سے جاری رہے گا، چوکی والا سے بلوچستان کو سڑک کے ذریعے ملایا جائے گا، سڑک کی تعمیر سے 120 کلومیٹر فاصلہ کم ہوگا۔
عثمان بزدار نے کہا کہ فورٹ منرو میں کیڈٹ کالج کا منصوبہ جلد مکمل ہوگا، کوہ سلیمان میں سیمنٹ فیکٹری اور انڈسٹریل اسٹیٹ سے مقامی افراد کو روزگار ملے گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مزید کہا کہ بارتھی میں سولر گرڈ اسٹیشن تعمیر ہوگا، فاضلہ کچھ اور کوہ سلیمان کے دیگر علاقوں میں بجلی پہنچائیں گے، ترقیاتی منصوبوں کی کڑی مانیٹرنگ ہوگی، قبائلی علاقے میں سوڑا ڈیم کی تعمیر سے زرعی انقلاب آئے گا۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- jawan program
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- Politics
- shahbaz gill twitter
- taza tareen urdu news
- today
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- صحت اور تعلیم کے مراکز اپ گریڈ کیے جا رہے ہیں، عثمان بزدار
- وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News