Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا بھی کورونا وائرس کا شکار

Now Reading:

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا بھی کورونا وائرس کا شکار

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے اپنے ایک بیان میرا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میر کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ مجھے کورونا کی علامات ہیں، بخار اور جسم میں تکلیف بھی ہے۔ کورونا سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ذخیرہ، طاقت، بقا؛ پاکستان کو ڈیمز کی ضرورت ہے
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر