Advertisement
Advertisement
Advertisement

کچھ لوگ افغانستان سے واپس نہیں آپائیں گے، برطانوی وزیر دفاع

Now Reading:

کچھ لوگ افغانستان سے واپس نہیں آپائیں گے، برطانوی وزیر دفاع

برطانوی وزیر دفاع بین والس نے کہا ہے کہ کچھ لوگ افغانستان سے واپس نہیں آپائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان  میں برطانوی وزیردفاع بین والس  نے کہا کہ میں نے  کہا تھا کہ تمام برطانوی شہریوں کو کابل سے بحفاظت نکال لیا جائے گا۔ میرے لیے پچھتاوے کی بات ہےلیکن کچھ لوگ واپس نہیں آپائیں گے۔

بین والس کا کہنا تھا کہ ہمیں تیسرے ممالک کے ساتھ کام کرکے انھیں تحفظ فراہم کرنا ہے۔ کوشش کرنی ہوگی کہ ترقی پذیر ملکوں میں ان کو پناہ مل جائے۔

برطانوی وزیردفاع بین والس  نے  مزید کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورت حال انتہائی افسوسناک ہے، مغرب نے جو کرنا تھا کرلیا ہے۔اب ہمارا کام ہے کہ ہم اپنے فرائض نبھائیں،20 برس کی قربانیاں رائیگاں نہ جانے دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر