Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس نے ماہم کے قاتل کو گرفتار کر لیا ، مرتضٰی وہاب

Now Reading:

پولیس نے ماہم کے قاتل کو گرفتار کر لیا ، مرتضٰی وہاب

ترجمان سندہ حکومت مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ پولیس نے ماہم کے ساتھ درندگی اور قتل کرنے والے درندہ صفت انسان کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت  مرتضٰی وہاب نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں معصوم  ماہم کے والدین کے ساتھ ہمدردی اور دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ قاتل درندے کا ڈی این اے ماہم کے ڈی این اے سے میچ کرگیا ہے جبکہ اس حیوان نے سفاکی کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

 ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ کورنگی پولیس نے تندہی سے کام کرتے ہوئے اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا ہے۔

اپنے ویڈیو بیان کے ذریعے مرتضٰی وہاب نے کہا کہ ظالم شخص کا کیس عدالت میں چلے گا، انہوں نے عدلیہ سے گزارش کی کہ  اس سفاک کو کڑی سے کڑی سزا دے۔

Advertisement

ترجمان سندھ حکومت مرتضٰی وہاب نے اپنے ویڈیو بیان کے آخر میں عوام سے کہا کہ  اپنے ارد گرد نظر رکھیں تاکہ آئندہ اس قسم کے واقعات پیش نہ آئیں،بحیثیت معاشرہ کا فرد ہم سب نے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر