Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارت توانائی نے پیٹرول کی پیداواری پالیسی کی آڈٹ رپورٹ تیارکرلی

Now Reading:

وزارت توانائی نے پیٹرول کی پیداواری پالیسی کی آڈٹ رپورٹ تیارکرلی

وزارت توانائی نے  پیٹرول کی تلاش اور پیداوار ی پالیسی 2012 کی کارکردگی آڈٹ رپورٹ تیار کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آفس نے پیٹرول کی تلاش اور پیداوار ی پالیسی 2012کو ناقص اور غیر موثر دستاویز قرار دے دیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی تلاش اور پیداوار ی پالیسی 2012 بنیادی طور پر جانبدار بنائی گئی ہے، پیٹرول کی تلاش اور پیداوار ی پالیسی 2012 اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، پالیسی پر کمزور عملدرآمد  تنازعات پیدا کئے گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آڈٹ کی انرجی کی بنیادی ضرورت کو دیکھتے ہوئے جامع سٹریٹیجک پلان مرتب کرنے کی سفارش کی گئی ہے،  اور سٹریٹیجک پلان کی روشنی میں پالیسی مرتب کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ پالیسی جامع اور ای اینڈ پی کی تمام سرگرمیوں کو کور کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر