Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 4061 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 4061 افراد میں کورونا کی تشخیص
Pakistan, Punjab, افراد جاں بحق, افراد متاثر, افراد کی تعداد, تعداد, خیبرپختونخوا, سندھ, صحتیاب, صحتیاب مریضوں, متاثرہ افراد, مزید, ملک میں کورونا, ملک میں کورونا وائرس, وائرس سے متاثرہ, وائرس سے مزید, پاکستان میں کوروناوائرس, کروناوائرس, کورونا, کورونا وائرس

پاکستان میں آج مزید 4061 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1137295 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4061 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1404 ، بلوچستان میں 80 ، خیبرپختونخوا میں 721 ، اسلام آباد میں 209، آزاد کشمیر میں 207 ، گلگت بلتستان میں 30 جبکہ پنجاب میں 1410 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 425476، بلوچستان میں 31070 ، خیبرپختونخوا میں 158964 ،اسلام آباد میں 96980 ، گلگت بلتستان میں 96980، پنجاب میں 383742 اور آزاد کشمیر میں 31294 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 1404 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 425476 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر