Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیماری کا جھوٹا بہانہ کرکے نواز شریف برطانیہ میں نہیں رہ سکتے،شہزاد اکبر

Now Reading:

بیماری کا جھوٹا بہانہ کرکے نواز شریف برطانیہ میں نہیں رہ سکتے،شہزاد اکبر

شہزاد اکبر کا کہنا  ہے کہ بیماری کا جھوٹا بہانہ کرکے نواز شریف برطانیہ میں نہیں رہ سکتے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب روئیں، پٹیں، چیخیں ماریں جو بھی کریں حقیقت یہی ہے کہ نواز شریف پاکستان کی تمام عدالتوں سے جھوٹا اور دھوکہ باز پایا گیا ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ اب برطانیہ نے بھی اسے جھوٹا قرار دے دیا ہے، بیماری کا جھوٹا بہانہ کرکے نواز شریف برطانیہ میں نہیں رہ سکتا لہذا روئیں، پٹیں اور چیخیں مارتے رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس: صدر مملکت کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
فلسطین کو مستقل ممبر بنانے کی قرارداد منظور، پاکستان کا خوشی کا اظہار
ایف بی آر کی پی ٹی اے، ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ ملاقاتیں
پاکستان کا عراق سے مزید 12سپر مشاق طیاروں کی فروخت کا معاہدہ
نائب وزیراعظم بنانا وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، اسحاق ڈار
زمبابوے کو رواں سال کے آخر تک پہلے سپر مشاق طیارے کی فراہمی متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر