Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہشت گرد عناصر صوبے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

Now Reading:

دہشت گرد عناصر صوبے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر صوبے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نےسرینا ہوٹل کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے دھماکہ میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ دہشت گردی کی عفریت کے خاتمے کے لیے صوبے کی عوام اپنے فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان  نے مزید کہا کہ دہشت گرد عناصر صوبے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، دہشت گردوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر