Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری
حاملہ خواتین

خیبرپختونخوا میں بھی شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں اب تک مجموعی طور پر16 لاکھ 58  ہزار405 افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی ہے۔

 محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں اب تک 15 لاکھ30 ہزار540 افراد کو سائنو فارم کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے جبکہ  4 لاکھ56 ہزار760 افراد کو دوسری خوراک بھی دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں سائنو ویک ، کین سائنو ، اسٹرازینکا اور موڈرنا سمیت پاک ویک کی خوراکیں وافر مقدار میں موجود ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر