Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقامی لوگوں نے دریائے سندھ کی ایک اور ڈولفن مار ڈالی

Now Reading:

مقامی لوگوں نے دریائے سندھ کی ایک اور ڈولفن مار ڈالی
پانی کی صورتحال

مقامی لوگوں کی جانب سے دریائے سندھ سے بھٹک کر نہر میں جانے والی انڈس بلائنڈ ڈولفن کو  ہلاک کردیا گیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ پنو عاقل کے قریب پیش آیا ، ڈولفن کو پکڑتے وقت علاقے کے لوگ بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے تھے جس کے بعد لوگوں نے نایاب نسل کی ڈولفن کی بےرحمی سے جان لے لی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈولفن کو نکالے جانے کی اطلاع محکمہ وائلڈ کو ملی تھی لیکن انہوں نے کوئی اقدام نہیں کیا جس کے بعد صرف  خانہ پُری کے لیے وائلڈ لائف کی ٹیم بھیجی گئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس قبل بھی نہروں میں پھنس کر متعدد ڈولفنز ہلاک ہوچکی ہیں جس پر محکمہ وائلڈ لائف ان تک نایاب ڈولفنز کی حفاظت کے لیے کوئی اقدام نہیں کرسکا ہے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر