Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوجرانوالہ، ضلعی انتظامیہ کی جعلی میڈیسن بنانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی

Now Reading:

گوجرانوالہ، ضلعی انتظامیہ کی جعلی میڈیسن بنانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی

گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ نے جعلی میڈیسن بنانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں سیا لکو ٹ با ئی پا س کے قریب جعلی میڈیسن بنانے والی بڑی فیکٹری پکڑی گئی جس میں کروڑوں روپے مالیت کی جعلی ادویات قبضہ میں لے لی گئی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل خواجہ کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں موجود دو خواتین سمیت گیارہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں مشینری،جعلی گولیاں،شربت،بچوں کے دودھ،ملٹی وٹامنز سمیت دیگر ادویات بنائی جا رہیں تھی۔

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں بھارت سمیت دیگر ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی ادویات بن رہی تھیں، ادویات ملک کے کن شہروں میں بھیجی جا رہی تھیں اس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Advertisement

ڈپٹی کمشنر سہیل خواجہ کا مزید کہنا تھا کہ فیکٹری مالک وسیم امین کی گرفتاری کے لیے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
ملیرندی میں پانی کی سطح میں کمی، کازوے کی سڑک تاحال ٹریفک کیلئے بند
میجرعزیز بھٹی کا 60 واں یوم شہادت آج، فیلڈ مارشل اور افواج پاکستان کا خراج عقیدت پیش
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر