Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج کے پاکستان میں ملک لوٹنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ہے، شہباز گِل

Now Reading:

آج کے پاکستان میں ملک لوٹنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ہے، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ آج کے پاکستان میں ملک لوٹنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا مانتی ہے کہ ن لیگ ملکی معیشت کو ڈبو کر گئی لیکن یہ نہیں مانتے، نااہل لیگ 20 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چھوڑ کر گئی۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے ڈالر مصنوعی مستحکم رکھنے کیلئے فارن ایکسچینج ریزروز سے 8 ارب ڈالر پھونک ڈالے، انکے دور میں برآمدات میں صفر فیصد اضافہ ہوا، تحریک انصاف نے تاریخی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم کر کے اسے سرپلس کیا۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ کورونا کے باوجود ہم نے کاروبار اور صنعتوں کو استحکام دیا، ٹیکسٹائل کی برآمدات میں ہر سال 4 ارب کا اضافہ ہو رہا ہے، کاروبار کو 160 ارب کی ٹیکس چھوٹ دے کر کاروبار میں اضافہ ممکن بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر