Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئندہ 5 ماہ میں 10 کروڑ ویکسین لگانی ہے، اسد عمر

Now Reading:

آئندہ 5 ماہ میں 10 کروڑ ویکسین لگانی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ 5 ماہ میں 10 کروڑ ویکسین لگانی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن میں کبھی بھی کرفیو نہیں لگایا گیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ دنیا نے وزیراعظم عمران خان کی حکمتِ عملی کی تعریف کی ہے۔

اسد عمرکا یہ بھی کہنا تھا کہ کورونا کی پچھلی لہر میں لاہور زیادہ متاثر ہوا تھا، ہم نے لاہور میں بھی لاک ڈاؤن نہیں ہونے دیا تھا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ 7 کروڑ لوگوں کو ویکسینیٹ کرنا چاہتے ہیں۔ پچھلے ہفتے میں 50 لاکھ ویکسینیشن کی ہیں، آئندہ 5 ماہ میں 10 کروڑ ویکسین لگانی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلادیش، دفاعی و سلامتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر