Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ کے سکیورٹی افسر کے ٹریول پلان میں تبدیلی

Now Reading:

نیوزی لینڈ کے سکیورٹی افسر کے ٹریول پلان میں تبدیلی

نیوزی لینڈ کے سکیورٹی افسر ریگ ڈکیسن کے ٹریول پلان میں تبدیلی رونما ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے سکیورٹی افسر ریگ ڈکیسن اب نیوزی لینڈ سیریز ختم ہونے کے بعد وطن واپس جائینگے جبکہ ریگ ڈکیسن نے سکیورٹی رپورٹ تیار کرکے 27 اگست کو نیوزی لینڈ واپس روانہ ہونا تھا۔

 ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے ریگ ڈکیسن نے لاہور اور اسلام آباد میں اسٹیڈیم ، ٹیم ہوٹل اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ بھی مکمل کرلیا ہے اور رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کو بھجوا بھی دی ہے۔

 واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 11 ستمبر کو اسلام آباد  اور 3 ون ڈے کھیلنے کے بعد لاہور روانہ ہوگی۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر