Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کرینگے

Now Reading:

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کرینگے
عمران خان

 وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آج لاہور میں پنجاب ایجوکیشن کنوینشن  2021 میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہونگے جو  ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے منعقد کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کنوینشن میں حکومت کے گزشتہ تین سالوں میں صوبے میں تعلیم و تدریس میں جدتیں متعارف کرانے ، معیاری تعلیم کے حصول اور شماریاتی بنیادوں پر فیصلہ سازی کے ثمرات کو اجاگر کریں گا۔

 کزشتہ تین سالوں میں پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلیمینٹیشن یونٹ اور ترقیاتی اداروں و تکنیکی معاونت کی ایجنسیوں سے اشتراک کرکے پنجاب میں تعلیم کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کو یقینی بنایا ہے جن میں اسکولوں کی اپگریڈیشن، انٹی گریٹڈ مینیجمنٹ سسٹم اور ای ٹرانفز شامل ہیں۔

اسکے علاوہ مزید  اسکولوں میں داخلوں کے اضافے کی مہم، قومی زبان اردو کو خصوصی اہمیت اور اصلاحات کیلئے قانون سازی بھی شامل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے جو پاکستان ٹیلی ویژن پر براہ راست نشرکی جائیگی۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر