Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ نواز شریف کی وجہ سے پریشان ہے، فرخ حبیب

Now Reading:

ن لیگ نواز شریف کی وجہ سے پریشان ہے، فرخ حبیب

فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ نواز شریف کی وجہ سے پریشان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات  فرخ حبیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ نواز شریف کی وجہ سے پریشان ہے، نواز شریف برطانیہ  کے بھگوڑے بن کر بیٹھے ہیں، ملکی دولت لوٹ کر جہاں محل بنائے آج وہ بھی نکال رہے ہیں۔

 ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عدنان وطن واپس آگئے لیکن نواز شریف نہ آئے، نواز شریف واپس آئیں اور لوٹی دولت واپس کریں کیسز کا سامنا کریں۔

فرخ حبیب کا مزید کہنا ہے کہ کامیاب نوجوان پروگرام سے نوجوانوں کو روزگار ملا ہے، نوجوانوں کو انتہائی کم شرح سود پر قرضے دیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
شمالی وزیرستان؛ میر علی میں خودکش حملہ ناکام، 6 خوارجی جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر