Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئندہ چند روز میں مزید افغانیوں کو برطانیہ لایا جائے گا، بورس جانسن

Now Reading:

آئندہ چند روز میں مزید افغانیوں کو برطانیہ لایا جائے گا، بورس جانسن

برطانیہ کے وزیر اعظم بوررس جانسن نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں مزید افغانیوں کو برطانیہ لایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے افغانستان سے برطانیہ آکر آباد ہونے والوں سے ملاقات کی، ملاقات میں برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  2,272 افغانیوں کو جون سے اب تک برطانیہ لاکر بسایا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ افغانیوں نےہمارے شانہ بشانہ کام کیا، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔

اس موقع پر ڈومینک راب فارن سیکرٹری کا کہنا تھا کہ رائل ایئر فورس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 963 افراد کو افغانستان سے نکالا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر