Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایچ اے ٹک ٹاکرز کی پابندیوں کی افواہوں کی تردید کرتا ہے،جواد قریشی

Now Reading:

پی ایچ اے ٹک ٹاکرز کی پابندیوں کی افواہوں کی تردید کرتا ہے،جواد قریشی

پنجاب ہورٹی کلچراتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل جواد احمد قریشی نے کہا ہے کہ پی ایچ اے شہر کے تمام پارکوں میں ٹک ٹاکرز کی پابندیوں کی افواہوں کی تردید کرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی کا کہنا ہے کہ پارکوں میں ٹک ٹاکرز کی پابندیوں کا کوئی تحریری حکم نامہ جاری نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے گریٹر اقبال پارک میں پیش آنے والا واقعہ بے پناہ ہجوم کی وجہ سے پیش آیا ،ملزمان اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کا عمل جاری ہے۔

ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی کا مزید کہنا تھا کہ  پی ایچ اے شہر کے تمام پارکوں میں سکیورٹی کے انتظامات کو مزید بہتر بنا رہاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر