Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگلے بجٹ میں سٹیل انڈسٹری پر توجہ مرکوز ہو گی، عبدالرزاق داؤد

Now Reading:

اگلے بجٹ میں سٹیل انڈسٹری پر توجہ مرکوز ہو گی، عبدالرزاق داؤد
عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اگلے بجٹ میں سٹیل انڈسٹری پر توجہ مرکوز ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے چیمبر آف کا مرس میں صنعتکاروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  گوجرانوالہ چیمبر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے انکو سپورٹ کر کے خو شی محسوس ہوتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ازبکستان سے ماسکو تک تجارت کا ایک نیا راستہ کھل رہا ہے، ایکسپورٹ کیلئے مزید نئے روٹس میں مزید اضا فہ ہو گا۔

انھوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم  کے ساتھ ہونیوالی میٹنگ میں اس مرتبہ انجینئرنگ سیکٹر پر بات کریں گے، حکومت ریجنل ٹریڈ پر کافی توجہ دے رہی ہے۔

 وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے مزید کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ حل ہو جائے تو یہ سارا ریجن ہمارے لئے کھل جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر