Advertisement
Advertisement
Advertisement

سب سے زیادہ بارش کہاں ریکارڈ کی گئی ، واسا نے اعداد وشمار جاری کردیے

Now Reading:

سب سے زیادہ بارش کہاں ریکارڈ کی گئی ، واسا نے اعداد وشمار جاری کردیے
بارش

 واسا کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز ہوئی بارشوں کا اعداد و شمار جاری کردیا گیا ہے۔

واسا کے مطابق سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں 90 ملی میٹر تک ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اندرون شہر پانی والا تالاب  میں 82 ملی میٹر ، چوک ناخدا میں 70 ملی میٹر، تاج پورہ میں 59 ملی میٹر، گلبرگ میں 39 ملی میٹر ، جوہر ٹاؤن میں 31 ملی میٹر ، نشتر ٹاؤن میں 45 ملی میٹر ، اقبال ٹاؤن میں 43 ملی میٹر اور سب سے کم بارش جیل روڈ میں 11 ملی میٹر تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ ہیوی مشنری کی مدد سے نا ہموار سڑکوں سے پانی کی نکاسی ممکن لائی گئی ہے جبکہ بارشی پانی کی تمام انفرادی شکایات دور کرنے کیلئے عملہ فیلڈ میں متحرک ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ
شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر