Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

Now Reading:

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے لاہور کے علاقے جلو گاؤں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ہوئے دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مذہبی شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں دہشت گردوں سے دھماکا خیزمواد اور اسلحہ برآمد کر کے ان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل  کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گرفتار دہشت گردوں میں عبدالمنان اورعمران اخترشامل ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر