Advertisement
Advertisement
Advertisement

وطن پر جان قربان  کرنے والے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں،شیخ رشید

Now Reading:

وطن پر جان قربان  کرنے والے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں،شیخ رشید
Sheikh Rasheed lashes out on Opposition in a media talk

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ میں سرحد پار سے پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقع   پروزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مذمت کی ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  فائرنگ سے سپاہی جمال اور سپاہی ایاز کی شہادت کی اطلاع پر دکھ اور افسوس ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
کراچی؛ بچیوں سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کی تہلکہ خیز ابتدائی تفتیشی رپورٹ
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ایک بار پھر شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر