Advertisement
Advertisement
Advertisement

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک

Now Reading:

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک

لاہور میں ضلعی انتظامیہ کے افسران متحرک ہو گئے ہیں، ضلع بھر میں ری چیکنگ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرفیضان احمد نے کارروائی کرتے ہوئے راوی ٹاؤن میں پرائس چیکنگ کی جس میں متعدد اسٹوروں اور پھلوں کے اسٹالز کو چیک کیا گیاہےجبکہ  ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کا جائزہ  بھی لیا گیاہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گراں فروشی پر کارروائیاں جاری رہیں گی جبکہ  خلاف ورزی پر 30 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیاہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ڈپٹی کمشنر  لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کارروائی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر