Advertisement
Advertisement
Advertisement

پانی کے بحران کےخاتمےکیلئےکام کیےجا رہے ہیں، اسدعمر

Now Reading:

پانی کے بحران کےخاتمےکیلئےکام کیےجا رہے ہیں، اسدعمر

اسدعمر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پانی کے بحران کےخاتمےکیلئےکام کیے جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق و فاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر  نے پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں ایک نہیں دواسلام آباد بنائے ہوئےتھے،ہم پورےاسلام آبادمیں ایک نظام لارہے ہیں، ہاؤسنگ سوسائٹیز کا معاملہ سی ڈی اے کےدائرہ اختیار میں کرنےجارہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ہم اسلام آبادمیں گورننس کا نظام بہترکرنےجارہے ہیں اور اسلام آباد میں پانی بحران کےخاتمےکیلئےکام کررہےہیں اس کے علاوہ اسلام آباد میں10 کروڑگیلن پانی یومیہ کیلئےکام کررہےہیں۔

انھوں نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کی دیہی یونین کونسل پر2سالوں میں ایک ارب خرچ کرچکے ہیں، اسلام آباد میں 2لاکھ سے زائد پودے لگائےجائیں گے،10 بلین ٹری منصوبےسےماحولیاتی تبدیلی آئےگی،10 بلین ٹری جیسا کام کوئی عام سیاستدان نہیں کرسکتا۔

اسدعمر نے مزید کہا ہے کہ شجرکاری مہم میں تاجرتنظیموں سمیت دیگر افراد حصہ لیں گے، شجرکاری مہم سےآنےوالی نسل کوفائدہ کو ہوگا، اسلام آباد میں 4 اسپتالوں پرکام جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
پنجاب: کچے کے ڈاکوؤں نےدو مغویوں کو قتل کردیا، تین کے بدلے تاوان کا مطالبہ
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر