Advertisement
Advertisement
Advertisement

خان پور،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ ان ایکشن

Now Reading:

خان پور،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ ان ایکشن
وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان

خان پور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنےپر اسسٹنٹ کمشنر یوسف چھینہ  نے ایکشن لے لیا۔

 تفصیلات کے مطابق خوشحالی مائیکرو فنانس بینک سمیت متعدد دکانیں سیل کر دی گئ ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر یوسف چھینہ کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن نہ کروانے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران کچھ دکاندار گرفتار بھی کیے ہیں جن کے خلاف کاروائی جاری ہے ۔

اسسٹنٹ کمشنر یوسف چھینہ کا مزید کہنا تھا کہ شہری اپنی اور اپنے پیاروں کی جانوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر