Advertisement
Advertisement
Advertisement

علماء کرام اور نے ہمیشہ ہر موقع پر قوم کی رہنمائی کی ہے، عثمان بزدار

Now Reading:

علماء کرام اور نے ہمیشہ ہر موقع پر قوم کی رہنمائی کی ہے، عثمان بزدار

عثمان بزدار کیا کہنا ہے کہ علماء کرام اور مشائخ عظام نے ہمیشہ ہر موقع پر قوم کی رہنمائی کی ہے ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اتحادبین المسلمین کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، مشائخ عظام اور علمی و دینی شخصیات نے شرکت کی اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان میں بھائی چارے، یکجہتی اور مذہبی رواداری کے فروغ میں علماء کرام کا کردار لائق تحسین ہے۔

انھوں نے کہا کہ مذہبی ہم آہنگی کے فروغ میں علماء کرام کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، حکومت علماء کرام کی خدمات کی قدر کرتی ہے، پاکستان ہم سب کا سانجھا ہے، اختلافات بھلا کر ایک پلیٹ فارم پر یکجا ہوکر وطن کا قرض اتار سکتے ہیں، سب کو ایک دوسرے کے مذہبی جذبات کا احترام کرنا چاہیئے۔

وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ مذہبی ہم آہنگی، بھائی چارے اور پرامن فضا کو یقینی بنانے کیلئے سب کو مثبت کردار ادا کرنا ہے، اخوت و بھائی چارے اور رواداری کی فضا قائم کرکے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر