Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا شیڈول جاری کردیا

Now Reading:

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا شیڈول جاری کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز اومان اور عرب امارات میں 17 اکتوبر سے ہوگا۔

جاری کردہ شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 24 اکتوبر کو دبئی میں کھیلا جائیگا اسکے علاوہ پاکستان کا مقابلہ 26 اکتوبر کو نیوزی لینڈ سے اور 29 اکتوبر کو افغانستان سے ہوگا۔

واضح رہے کہ ایونٹ کا  کا پہلا سیمی فائنل 10 نومبر جبکہ دوسرا 11 نومبر کو کھیلا جائے گا اور فائنل 14 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان بھارت آمنے سامنے ! جنگ مئی کے بعدکرکٹ کا میدان جنگ آج سجے گا
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر