Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں میری ٹائم ویکسینیشن کوآرڈینیشن سیل قائم کر دیا گیا ہے، علی زیدی

Now Reading:

کراچی میں میری ٹائم ویکسینیشن کوآرڈینیشن سیل قائم کر دیا گیا ہے، علی زیدی

علی زیدی کا کہنا ہے کہ این سی او سی اور محکمہ میری ٹائم کے تعاون سے کراچی میں  میری ٹائم ویکسینیشن کوآرڈینیشن سیل قائم کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ این سی او سی اور محکمہ میری ٹائم کے تعاون سے کراچی میں  میری ٹائم ویکسینیشن کوآرڈینیشن سیل قائم کیا گیا ہے، گزشتہ تین  دنوں میں ایم وی سی سی نے 4،772 شہریوں کو ویکسین  لگادی ہے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ یہ تعداد انشاء اللہ اگلے چند دنوں میں  تیزی سے بڑھ جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے جہاز کی بڑی کارروائی، 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد
سپر ٹیکس کیسز سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی
سیکیورٹی فورسز کی باجوڑ میں کامیاب کارروائیاں، ایک خوارجی جہنم واصل، دیگر زخمی فرار
دوسری شادی پر خاندان قتل، مقتول کی دوسری بیوی سامنے آگئی
مولانا محمد خان شیرانی نے 92 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی
سونے کی قیمت میں تاریخی بلندی کے بعد تنزلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر