Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور مقدم قتل کیس، ملزم کو 14 روز کیلئے جیل بھیج دیا گیا

Now Reading:

نور مقدم قتل کیس، ملزم کو 14 روز کیلئے جیل بھیج دیا گیا

نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو ایڈیشنل سیشن جج شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزم ظاہر جعفر کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

واضح رہے  کہ اسلام آباد پولیس نے 20 جولائی کی رات ملزم ظاہر کو ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا جہاں نور کے والدین کے مطابق ملزم نے تیز دھار آلے سے قتل کیا اور سر جسم سے الگ کیا تھا۔


Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر