Advertisement
Advertisement
Advertisement

خطے میں امن و استحکام کیلئے افغانستان میں قیام امن ناگزیر ہے،شاہ محمود قریشی

Now Reading:

خطے میں امن و استحکام کیلئے افغانستان میں قیام امن ناگزیر ہے،شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کے لئے افغانستان میں قیام امن ناگزیر ہے۔

تفصیلات کے مطابق جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ  ہوا،دونوں وزرائے خارجہ کے مابین افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ  خیال کیا گیا۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان میں دیرپا قیام امن کیلئے جامع سیاسی تصفیے کو ضروری سمجھتا ہے، پاکستان نے ہمیشہ افغان قضیے کی اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیے کی حمایت کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ عالمی برادری،انسانی بنیادوں پر افغانوں کی معاشی معاونت کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور جرمنی کے مابین اعلیٰ سطح کے روابط کے تسلسل پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جرمن ہم. منصب کو دورہ  پاکستان کی دعوت  بھی دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر