
شہزاد رائے کا گانا ’اپنا الو‘سپر ہٹ ہوگیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز گلوکاراورسماجی کارکن شہزاد رائے نے بالآخر مداحوں کو اپنے فٹ رہنے کا رازبتا ہی دیا ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں دوران انٹرویو میزبان نے شہزاد رائے سے ان کی فٹنس کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہاکہ ایک تومیں بچپن سے ہی گا رہا ہوں دوسرا انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے عمرکے معاملے پرسپریم کورٹ سے اسٹے لیا ہوا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار و گلوکارنے کہا کہ جواں دکھنے کی کوئی اوروجہ نہیں بس یہ ہی کہ وہ بہت زیادہ ورزش کرتے ہیں۔
شہزاد رائے نے مزید کہا کہ ڈائٹ کے خیال سے زیادہ وہ ورزش پر بہت دھیان دیتے ہیں تاکہ وہ شیپ میں رہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News