Advertisement
Advertisement
Advertisement

حلیمہ سلطان افغان خواتین کے مستقبل کیلئے فکر مند ہو گئیں

Now Reading:

حلیمہ سلطان افغان خواتین کے مستقبل کیلئے فکر مند ہو گئیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سطان کا کردار ادا کرنے والی نامور ترک اداکارہ اسرا بلگیچ افغانستان کی خواتین کے مستقبل کیلئے فکر مند ہو گئی ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  ترک اداکارہ اسرا بلگیچ نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر افغان خواتین کے مستقبل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اسرا بلگیچ (حلیمہ سلطان) نےاپنی انسٹا اسٹوری پر افغان خواتین کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی، جس کے کیپشن میں انہوں نے ترک زبان میں لکھا کہ پچھلے سال ، 20 ستمبر کو ، افغانستان میں اس بات کا اعلان کیا گیا تھا کہ اب بچے کے شناختی کارڈ پر ماں کا نام بھی درج کیاجائے گا۔

انہوں نےلکھا کہ ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا۔ آج خواتین نے افغانستان میں اپنی آزادی کھو دی۔ ہمیں پوری دنیا میں خواتین کے لیے اپنی لڑائی جاری رکھنی چاہیے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر