Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں تیز بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

Now Reading:

لاہور میں تیز بارشوں کا امکان، الرٹ جاری
بارش

محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز ، طوفانی اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی  کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کیپٹن محمد عثمان نے  تمام محکموں کو الرٹ  رہنے کے  احکامات جاری کردیے ہیں۔

کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ  تمام محکمے  ہائی الرٹ رہیں اور ڈسپوزل اسٹیشنزفعال ، سکشن مشین اور ڈی واٹرنگ مشینیں فیلڈ میں فوری پہنچائی جائیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ اے سیز اپنے علاقوں کا فوری دورہ کریں جبکہ نکاسی آب کی بھی خود نگرانی کریں ، شدید بارش کی پیشگوئی ہے،  ایمرجنسی مراکز چوکس رہیں۔

کمشنر لاہور نے الرٹ جاری کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ آج ورکنگ ڈے ہے اے سیز اور ٹریفک پولیس  بند ہونے والے  راستوں کا متبادل انتظام کرائیں اور نکاسی آب کے لیے واسا افسران بھی مکمل الرٹ رہیں۔

Advertisement

کمشنر لاہور نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ تیز بارشین ہونگی ، شہری گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں اور دوران بارش  بجلی کے کھمبوُں اور تاروں سے دور رہیں۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ
شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش متوقع
شہر قائد میں ایک بار پھر بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
پنجاب میں سیلاب تاحال بے قابو، پاکپتن میں مزید درجنوں گھر دریا بُرد
شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند، گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر