Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئی بھی ملک ہم سے زیادہ افغانستان میں امن کے قیام کا حامی نہیں ہے، زاہد حفیظ چوہدری

Now Reading:

کوئی بھی ملک ہم سے زیادہ افغانستان میں امن کے قیام کا حامی نہیں ہے، زاہد حفیظ چوہدری

زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ملک ہم سے زیادہ افغانستان میں امن کے قیام کا حامی نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کے وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین نے پاکستان کا دورہ کیا ہے، انہوں نے دورہ وزیر خارجہ کی دعوت پر کیا ہے، ملاقاتوں میں باہمی تعلقات,  علاقائی مسائل,  افغانستان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، عراق کا دورہ کرنے والے پاکستانی زاہرین کے ویزا معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، پاکستان نے نجف اور کربلا میں قونصل خانے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ 2001 سےاب تک ہم نے 80 ہزار سے زاید جانوں کا نقصان اٹھایا ہے، کویی بھی ملک ہم سے زیادہ افغانستان میں قیام امن کا حامی نہیں ہے، بھارت نے ہمیشہ افغانستان مین سپائلر کا کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر