Advertisement
Advertisement
Advertisement

جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کیلئے ریلوے لاہور ڈویژن تیاریوں میں مصروف

Now Reading:

جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کیلئے ریلوے لاہور ڈویژن تیاریوں میں مصروف

جشن آزادی بھر پور طریقے سے منانے کے لئے ریلوے لاہور ڈویژن تیاریوں میں مصروف عمل ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ڈویژنل الیکٹریکل انجینیئر مکیش کمار کی زیر نگرانی لاہور ریلوے اسٹیشن خصوصی طور پر سجایا گیا ہے، اسٹیشن پر برقی قمقموں، رنگ برنگی لائٹوں، قومی پرچموں، جھنڈیوں کے علاوہ خصوصی چراغاں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور  کا کہنا ہے کہ   آنے والے مسافروں اور مہمانوں کیلئے لاہورا سٹیشن دلکش اور دلفریب نظارہ پیش کر رہا ہے جبکہ لاہور اسٹیشن کی طرح ڈویژن کے دیگر سٹیشنوں کو بھی ملی جزبے کے ساتھ سجایا جارہا ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ جشن آزادی کےموقع پر ڈویژنل آفس ریلوے لاہور میں شاندار پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر