Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ ن قائم دائم ہےاور قائم دائم ہی رہیگی، خواجہ سعد رفیق

Now Reading:

مسلم لیگ ن قائم دائم ہےاور قائم دائم ہی رہیگی، خواجہ سعد رفیق
سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن قائم دائم ہےاور قائم دائم  ہی رہیگی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ مسلم لیگ ن اللّٰہ کے فضل سے قائم دائم ہےاور قائم دائم رہیگی، ہمیں توڑنے کی سازش کرنیوالے ایک ایک کرکے خود ٹوٹیں گے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ شیخ چلی منتظررہو! دیکھتے ہیں کون انگلیاں کاٹتا ہے؟، آمرانہ ذہنیت کے حامل جھوٹےمسخرے حکمرانوں سے ذہنیت ،رویے اورطرزعمل کے بغیر مذاکرات کرنا بیکار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر