Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئربلیو ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

Now Reading:

ایئربلیو ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

ایئر بلیو ایئرلائن کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پی اے 206 پرواز میں ٹیک آف کے فوری بعد اچانک تیکنیکی خرابی ہوگئی، کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرول کو جہاز میں خرابی کی اطلاع اور ہنگامی لینڈنگ کی اجازت لی۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ اچانک خرابی سے جہاز میں اڑان کے دوران ہی جھٹکے کھائے،  ایئر بلیو کی پرواز کو کپتان نے بحفاظت لینڈ کرالیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پرواز میں 150 سے زائد مسافر سوار ہیں ،جہاز میں خرابی کے باعث کراچی سے اسلام آباد 3 بجے جانے والی ایئر بلیو کی پرواز روانہ نہ ہوسکی ۔

ذرائع کا  مزید کہنا ہے کہ پریشانی کا شکار مسافروں کو جہاز سے اتار کر کراچی ایرپورٹ کے لائونج میں بٹھادیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر