آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے صدر کاشف مرزا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایس او پیز کے مطابق سندھ بھر میں پرائیویٹ سکولز آج سے کھل گئے ہیں، سندھ بھر میں تدریس کا سلسلہ جاری رہے گا۔
انھوں نے سوال پوچھتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کھلا ہے، سندھ کے طلبا کا کیا قصور ہے؟
ان کا کہنا ہے کہ ہم سندھ حکومت کی طرف سےطلبا کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہیں، طلبا کے آئینی تعلیمی حق کے لیے آخری حد تک جائیں گے، گرفتاریاں یاجیلیں ہمیں اولادوں کا آئینی تعلیمی حق لینے سے نہیں روک سکتی ہے۔
ل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے صدر کاشف مرزا نے مزید کہا ہے کہ اسکول کو زبردستی بند کیا گیا تو آوٹ ڈور کلاسز ہونگی۔
ان کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے، سندھ کے 1کروڑ طلبا کا تعلیم آئینی حق ہے۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- سندھ بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے، کاشف مرزا
- موسم
- کاشف مرزا
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News