Advertisement
Advertisement
Advertisement

مراد راس کا راولپنڈی میں اساتذہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر اظہار تعزیت

Now Reading:

مراد راس کا راولپنڈی میں اساتذہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر اظہار تعزیت
مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے راولپنڈی میں اساتذہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر تعزیت اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ  راولپنڈی میں پیش آنے والے حادثے میں شہید ہونے والے اساتذہ کے خاندانوں کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے، اس غم کی گھڑی میں پوری قوم شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔

مراد راس نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے زخمیوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے مزید کہا کہ شہید ہونے والے اساتذہ کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کر دیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر